New templates on your Email

چھوٹے بحری جہاز کے برابر دنیا کا آزاد ملک


ملک برطانیہ کے ساحلوں سے دور بین الاقوامی سمندر میں واقع ہے اور اس کی اپنی کرنسی، ڈاک ٹکٹ اور قومی ترانہ بھی ہے۔ دراصل یہ ایک پرانا قلعہ ہے جس پر دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانیہ کے ایک سابقہ میجر رائے بیٹس نے قبضہ کیا۔ اس قلعے کو 1950ءکی رہائی میں خالی چھوڑ دیا گیا تھا۔ رائے نے جنگ کے بعد ماہی گیری اور ریڈیو براڈ کاسٹنگ کے مشاغل اختیار کرلئے لیکن برطانوی حکومت کی پابندیوں سے تنگ آکر اس نے بالآخر اس قلعے میں اپنی آزاد ریاست قائم کرنے کا منصوبہ بنالیا۔ اس نے اپنی بیوی ہوان کے ساتھ یہاں رہائش اختیار کرلی اور اسے برطانیہ سے آزاد ریاست قرار دے دیا۔ رائے اور ہوان اس ریاست کے پہلے بادشاہ اور ملکہ بن گئے۔ کنکریٹ کے دو بڑے ستونوں کے اوپر لوہے کا ایک بڑا پلیٹ فارم ہی اس ملک کی کل ”زمین“ ہے اور یہاں کے لوگ پینے کیلئے پانی بھی خود ہی صاف کرتے ہیں اور اپنی زیادہ تر خوراک اور دیگر اشیاءبرطانیہ اور یورپ سے درآمد کرتے ہیں۔ ان کی آمدنی کا بڑا ذریعہ ایک آن لائن دکان ہے جہاں یہ اپنی ریاست کی یادگاری اشیاءاور اس ملک کے القابات بیچتے ہیں۔ آپ تقریباً 200 پاﺅنڈ دے کر اس ریاست کے نواب کا خطاب حاصل کرسکتے ہیں۔ اس منفرد ریاست کا دعویٰ ہے کہ جرمنی اور فرانس نے اس کی آزادی حیثیت کو تسلیم کرلیا ہے۔ ریاست کے بانی رائے کی وفات کے بعد اب اس کا بیٹا مائیکل اس سلطنت کا حکمران ہے۔

COMPARISON BETWEEN KPK POLICE AND OTHER PROVINCES POLICE



Comparison between KPK Police and other... by zemtv

THESE SCENES ON PAKISTANI CHANNELS ARE DESTROYING OUR GENERATION, ACTION SHOULD BE TAKEN



Pakistani channels should not show these scenes by zemtv

CCTV Footage Released Of 'Polite Robber' Hold-Up



Dunya News - CCTV footage released of 'polite... by dunyanews

ہارون رشید نے طاہر القادری کو بھارتی فلموں میں ایسی شے سے ملا دیا کہ پروگرام کے شرکا اپنی ہنسی نہ روک سکے



thrqdriitmsng by dailyvidz1

I HAVE WORKED WITH NAWAZ SHARIF AS ARMY CHIEF, HE IS TOTALLY BRAINLESS – PERVEZ MUSHARRAF RARE VIDEO



I Have Worked with Nawaz Sharif As Army Chief... by zemtv

EXCLUSIVE STATEMENT OF SENIOR ANCHOR PERSON MUBASHER LUCMAN



Exclusive Statement of Senior Anchor Person... by zemtv

Change Your Words. Change your World. Great Video